
ندائے حق 📚🖊️
May 28, 2025 at 03:00 PM
ماه ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ،7 جون کو ہوگی عيدالاضحى۔
واضح ہو کہ ہندوستان میں آج ماہ ذی قعدہ کی ۲۹ تاریخ تھی، اور آج ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے، اس لئے کل 29 مئی ۲۰۲۵ بروز جمعرات یکم ذی الحجہ ہوگی۔
نوٹ : 7 جون ۲۰۲۵ بروز سنیچر عیدالاضحٰی (بقر عید) ہوگی ان شاء اللہ
https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L

❤️
👍
3