myquranpak
myquranpak
May 20, 2025 at 04:05 PM
*حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے* *فرمایا :* *جب گرمی تیز ہو جائے تو نماز کو ڈھنڈے وقت* *میں پڑھو ، کیونکہ گرمی کی تیزی جہنم* *کی آگ کی بھاپ سے ہوتی ہے ۔* *(صحیح البخاری : 534)*
❤️ 2

Comments