myquranpak
myquranpak
May 20, 2025 at 04:06 PM
اے رحیم وکریم اللہ ہم سے راضی ہوجا ہماری خطاوں سے درگزر فرما ہمیں بخش دے ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے بے شک ہم خطاکار ہیں لیکن توتو رحیم ہے اے اللہ ہمیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے ہماراخاتمہ ایمان پر فرما۔۔۔۔میرے مالک ہمیں اپنے دین کے لیے چن لے۔۔ہمارے تھکے دلوں کو سکون دے ہم سے راضی ہوجا🤲
❤️ 3

Comments