KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 7, 2025 at 04:36 PM
دو چار پیسے بچانے کے لیے موسمی قصاب کو کیوں لے کے اگے ہو ۔ ایک تو اللہ کی راہ میں قربان کر رہے ہو اور اس کو پھر تکلیف بھی دے رہے ہو ۔ کیا تمہاری شکایت وہ نہیں کرے گا اللہ سے پھر پورا سال تم تکلیف میں ہی اتے ہو نا ۔۔۔
😢 3

Comments