
KARACHI INFO
June 7, 2025 at 07:08 PM
*کراچی کے مختلف علاقوں میں عید الاضحیٰ کے روز بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ*
غیر اعلانیہ گیس کی بندش سے شہریوں کیلیے عید کا دن جہنم بن گیا
گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو کلیجی اور کھانا پکانے میں شدید مشکلات کا سامنا
لیاقت آباد ، ناظم آباد، گولیمار، جوہر، گلشن سمیت متعدد علاقے گیس سے محروم
سوئی گیس کا شیڈول جاری ہونے کے باوجود گیس کی بندش بدترین ظلم ہے،
عوام عید کے دن بھی کراچی میں گیس کی بندش بربریت کی اعلی مثال ہے، شہری حلقے
اعلی حکام سے اپیل ہے نوٹس لے کر شہریوں کو ریلیف فراہم کریں.
https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p