
KARACHI INFO
June 7, 2025 at 07:44 PM
بارش کا پانی ہم دوبارہ کیسے استعمال کر سکتے ہیں روز مرہ زندگی کے لیے
ہمارے پڑوسی ملک انڈیا کے اندر 10
12 سال سے یہی عمل جاری ہے
اکثر بورنگ کا پانی سوکھ جاتا ہے
بارش کا پانی بورنگ میں استعمال کر کے دوبارہ ہماری روزمرہ زندگی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p