
KARACHI INFO
June 8, 2025 at 11:14 AM
*تھوڑی دیر جاو قبرستان اور زور سے بولنے والوں کی خاموشی دیکھو*
جس کے اندر ایک تکبر جوش غصہ انا
اور ( میں ) صرف میں تھا
آج ان کو دیکھ لو ۔
اس لیے یہ سب کچھ چھوڑ دو
لیکن وہ وقت دور نہیں کہ دنیا تمہیں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سمجھو تو تمہارے حق میں بہتر
لوگوں کو معاف کرنا سیکھو
جس طرح تم نے اللّه سے امید لگائے رکھی ہے ۔