
KARACHI INFO
June 8, 2025 at 12:19 PM
*بکرے کی جدائی میں رو رو کر معصوم بچے کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل*
*انکل نے میرا بکرا چھری سے کاٹ دیا، بچے اپنے پیارے جانور کی قربانی پر افسردہ*
*بچہ اپنے بکرے کی جدائی پر رو رو کر ہلکان ہوگیا، ماں سمجھاتی رہی بات پھر وہی کہ میرا بکرا چلا گیا۔*
*انکل نے میرا بکرا چوری سے کاٹ دیا، بچے کا رو رو کر ہلکان*
https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p
🙏
1