KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 8, 2025 at 12:38 PM
*🛑 زلزلے کی اپڈیٹ:* *مقام: ملیر، کراچی* *تاریخ: 8 جون 2025* *وقت: سہ پہر 3 بج کر 35 منٹ 44 سیکنڈ* *شدت: 3.5 ریکٹر اسکیل* *گہرائی: 5.6 میل* محسوسات: زلزلہ لوگوں کو واضح طور پر محسوس ہوا، تاہم اس کی شدت کم ہونے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یہ زلزلہ کراچی کے مضافاتی علاقے ملیر میں ریکارڈ کیا گیا، جس کی دوری مرکز سے تقریباً 11 میل تھی۔ حکام کی جانب سے شہریوں کو کسی قسم کی گھبراہٹ سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p

Comments