الدرویش نیوز
May 30, 2025 at 01:03 PM
🔊
━━━━━━━༺༻━━━━━━━
ΔŁ Đ€ŘŴΔΞŞĦ Ň€ŴŞ
🔊 *الدرویش نیوز* 🔊
━━━━━━━༺༻━━━━━━━
🄱🅁🄴🄰🄺🄸🄽🄶 🄽🄴🅆🅂
*مال خانے سے محکمہ پولیس کا قیمتی اسلحہ خردبرد کے معاملے میں اہم پیش رفت*
*انسپکٹر حامد رشید انچارج مال خانہ قربان لائن کو اسلحہ میں ہیر پھیر پرگرفتار کرلیا گیا ،*
*حامد رشید کا بڑے پیمانے پر اسلحہ میں ہیر پھیر کا انکشاف ،* ساتھ تین پرائیوٹ افراد بھی ملوث ، تینوں پرائیوٹ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا ،آئی جی پنجاب کے حکم سے انسپکٹر حامد رشید کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ، کیس انٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا ،
🔊 _*مزید معلومات اور خبروں کے لیے ہمارا فیس بک پیج اور واٹس ایپ چینل جوائین کریں*_ 👇
𝘼𝙡 𝘿𝙚𝙧𝙬𝙖𝙞𝙨𝙝 𝙉𝙀𝙒𝙎
𝙿𝚊𝚔𝚒𝚜𝚝𝚊𝚗'𝚜 𝙻𝚊𝚛𝚐𝚎𝚜𝚝
𝚂𝚘𝚌𝚒𝚊𝚕 𝙽𝙴𝚆𝚂 𝙽𝚎𝚝𝚠𝚘𝚛𝚔
________________________
ᵂʰᵃᵗ'ˢ ᵃᵖᵖ ᶜʰᵃⁿⁿᵉˡ ˡⁱⁿᵏ 👇🏼
https://whatsapp.com/channel/0029VaV8xTX8PgsJFQYJBj1J
________________________
ᶠᵃᶜᵉᵇᵒᵒᵏ ᵖᵃᵍᵉ ˡⁱⁿᵏ 👇🏼
https://www.facebook.com/MianUsmanAlDerwaish?mibextid=ZbWKwL