🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋
🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋
May 14, 2025 at 12:19 PM
عورتیں چھوڑ کر چلی جاتی ہیں جب انہیں کسی مرد سے فائدہ حاصل نہ ہورہا ہو اس چیز کو سمجھو کیونکہ لا علم شخص یہ نہیں سمجھتا اگر آپ اپنی جاب نوکری کاروبار کھو دیتے ہیں تو وہ آپ کو چھوڑ کر جانے میں ذرا دیر نہیں لگائے گی اگر آپ اپنا پیسہ اس کو امپریس کرنے میں ضائع کرتے ہیں اور اس دوران معاشی طور پر تباہ ہوجاتے ہیں تو وہ آپ کو چھوڑ دے گی اگر آپ اس کو مادی چیزیں دینے کی صلاحیت کھو دیتے ہیں تو وہ آپ کو چھوڑ دے گی اگر وہ اپنے نزدیک کوئی ایسا مرد پاتی ہے جو آپ سے بہتر ہو، تو وہ آپ کو چھوڑ کر چلی جائے گی عورت اثاثوں کے مالک سے محبت کرتی ہے، جبکہ مرد صرف محبت برائے محبت کرتا ہے عورت کے وجود میں اس کی شخصیت میں یہ چیز پائی ہی نہیں جاتی کہ وہ محبت کو اپنے غرض اور مفادات پر ترجیح دے . اس کی محبت اس مرکز کے گرد گھومتی ہے کہ اس کو مرد سے کیا فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟ نہ کہ وہ مرد کو کیا دے سکتی ہے! اس لیے میں آپ کو تنبیہ کرتا ہوں…. اگر عورت کا معاملہ ہو تو بے رحم بن جاؤ؛ یہ نہیں جانتی کہ ایک عام آدمی کیسا ہوتا ہے، یہ ذرہ رحم نہیں کرتی ایک عام آدمی کو درشتگی سے جج کرنے میں اور اسے کوئی بھی سزا دینے میں. اہک عورت سے محبت کے دوران اپنا فوکس مت کھو دو، وہ تمہیں پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں دے گی کسی عورت کو امپریس کرنے یا اس کو سہارا دینے میں خود مت ٹوٹ کے بکھر جاؤ، تم پچھتاؤ گے اور وہ مالی استحکام کے لئے تمہاری داستان بطور مثال اپنے بھائی کو اور اپنے نئے چاہنے والوں کو سنائے گی اپنے مقاصد پلان اس سے بچا کر رکھو، اپنی دولت اس سے بچا کر رکھو، اور اپنی جائداد اس سے بچا کر رکھو کیونکہ یہ چور ان سب کو چرانے آئے گا. ہوشیار بنو اور اس نصیحت کو پلے سے باندھ لو، مستقبل میں یہ تمہارے کام آئے گی. تحریر: Musa Pasha
Image from 🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋: عورتیں چھوڑ کر چلی جاتی ہیں جب انہیں کسی مرد سے فائدہ حاصل نہ ہورہا ہو...
😡 ❤️ 🤔 👊 👍 😞 🙏 16

Comments