🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋
🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋
June 6, 2025 at 07:01 PM
ہمارے مُلکیات میں حالیات دیکھیں افسوسیات ہوتا ہے، کچھ وقتیات پہلے کی باتیات ہیں کہ اردویات کی جانیات پہچانیات بہت تھیں۔ لوگوں کو معلومیات تھے کہ اردویات کے الفاظیات کو کیسے تحریریات کرنا ہے۔ افسوسیات ہیں کہ اب عوامیات کو اردویات کی سمجھیات منفیات سے بھی نچلیات سطحیات پر ہیں۔ قومی زبانیات کی قدریات کریں. شکریات🙏 .
Image from 🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋: ہمارے مُلکیات میں حالیات دیکھیں افسوسیات ہوتا ہے، کچھ وقتیات پہلے کی ب...
😂 ❤️ 👍 💓 8

Comments