
Breaking NEWS
May 26, 2025 at 06:02 PM
*🚨 پی ٹی آئی حکومت نے نہتے سیاسی کارکنوں پر تشدد کرکے بزدلی کا ثبوت دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری*
*خیبرپختونخوا کی کرپٹ اور نااہل صوبائی حکومت کا تعاقب جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو زرداری*