Breaking NEWS
Breaking NEWS
May 26, 2025 at 06:03 PM
*آج صوابی میں آگ لگنے کے چار مختلف کال موصول ہوئی ریسکیو 1122 صوابی* 1: زکریا شاخ میں تمباکو کی بھٹی پر آگ لگ گئی۔ 2: شہیدہ ڈاگئ میں تمباکو کی بھٹی پر آگ لگ گئی۔ 3: شاہ ڈھیر میں تمباکو کی بھٹی پر آگ لگ گئی۔ 4: جہگنات پل کے مقام پر مزدہ گاڑی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکیو1122 اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائرویکل کے ساتھ فائر فائٹرز ٹیم دونوں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ صوابی: آگ لگنے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ https://www.facebook.com/share/v/1ATskBUbCQ/?mibextid=qi2Omg
😂 😢 2

Comments