Breaking NEWS
Breaking NEWS
May 27, 2025 at 02:53 AM
*‏عمران خان کی رہائی کے لیے قائم پرامن احتجاجی کیمپ پر حملے میں ملوث پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔* ایف آئی آر میں پیپلز پارٹی کے محمد علی باچا، ملک عظمت، ضیاء اللہ، ہمایون خان، شاہ ذوالقرنین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔ https://www.facebook.com/share/p/16ScR9EQf7/?mibextid=xfxF2i

Comments