Breaking NEWS
Breaking NEWS
May 27, 2025 at 02:54 PM
*اتمان لویا جرگہ ٹوپی کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا۔* *صوابی: اتمان لویا جرگہ ٹوپی حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اے سی ٹوپی ڈاکٹر عثمان ۔سابقہ ایم پی اے شیراز خان ۔ڈی ایس پی ٹوپی ۔پی ٹی آئی ضلعی رہنما ندیم خان ۔انجمن تاجران ٹوپی کے اراکین ۔ڈی آر سی اور دیگر سیاسی سماجی کارکنان موجود تھے اتمان لویا جرگہ سے اے سی ٹوپی نے حلف لیا حلف لینے والوں میں صدر حبیب الرحمن ۔سرپرست اعلی شیر افسر خان ۔حنیف خان ۔سلیم بھادر ۔حق نواز ۔عارف۔میر عالم خان۔مولانا روشن زیب اسد شاہ۔سلیم ایڈوکیٹ۔پیر خان ۔معین خان شامل ہیں* https://www.facebook.com/share/v/1AbpLrL1Tg/?mibextid=D5vuiz

Comments