
Breaking NEWS
May 28, 2025 at 04:08 AM
🟥 *پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل*
*28مئی1998کو پاکستان نے بھارت کے5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 6 ایٹمی دھماکے کرکے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا*
1998 سے اب تک پاکستان ابدالی، غوری، شاہین ، بابر، غزنوی ، ابابیل ، فتح ، رعد، براق اور دیگر جدید بیلسٹک، کروز میزائلز اور ڈرونز کے کامیاب تجربات کر کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا چکا ہے
آج پاکستان میں #یوم_تکبیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
https://www.facebook.com/share/v/1ERGq39CGL/?mibextid=xfxF2i
❤️
3