
News Paragon
June 2, 2025 at 03:34 PM
کراچی میں بائیک والے پر بہن کے سامنے تشدد کرنے والا میڈیا کمپنی کا مالک سلمان فاروقی گرفتار۔ فوٹو شوٹ کے چکر میں سندھ کی انتظامیہ حوالات کو تالہ لگانا بھول گئی
ویسے اس کا حولات کے اندر سےانداز بتارہا ہے یہ بہت جلد باہر ہوگا
#khojibhai #mustafabad #dharampura #lahore
#karachi #incident
