
🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
June 2, 2025 at 09:40 AM
*🌐پشاور کے علاقے بڈھ بیر احمد خیل گڑھی خان پسند میں بدبخت بیٹے نے والدہ کی نصحیت کا برا مناتے ہوئے اسے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا*
مقتولہ مسمات عاصمہ بی بی زوجہ فضل خان نے اپنے بیٹے حبیب اللہ کو لوفر لفنگے لڑکوں کے ساتھ گھومنے پھرنے سے منع کرنے کی نصیحت کی تو اس پر حبیب نے والدہ کو کمرے میں بند کر دیا
بعد میں طیش میں آکر اپنی والدہ کو گولی ماردی اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.
😢
🙏
14