
🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
June 8, 2025 at 02:52 PM
نوشہرہ: مست بابا مزار کے قریب پہاڑی علاقہ میں پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، جوئے بازوں نے پولیس کو گھیرے میں لیکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس پر ہونے والے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بتایا جا رہا ہے کہ چوکی انچارج افتخار خان ساتھی اہلکاروں کو چھوڑ کر فرار ہو گیا،
پولیس کا سرکاری رائفل بھی غائب زخمی پولیس اہلکار ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل
پولیس کی بھاری نفری مست بابا مزار روانہ کر دی گئی۔

😢
😂
😮
5