
🌻زندگی 🌴
May 26, 2025 at 05:36 PM
*ہر انسان کے اپنے پوشیده دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی ہے*
*اور اکثر اوقات ……*
*ہم کسی انسان کو بےحِس کہتے ہیں جبکہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے...*💯😊