
🌻زندگی 🌴
41 subscribers
About 🌻زندگی 🌴
ایک مرغا تھا بڑا خوبصورت، بڑا ہی تگڑا، چاک و چوبند۔ تمام مرغے اسکی بڑی قدر کیا کرتے تھے، انتہائ محبت کرتے تھے۔ ایک دن ایک آدمی کی نظر اس مرغے پر پڑی اور اس نے اس مرغے کو پکا کر کھانے کا عہد کرلیا۔ آدمی جانتا تھا کہ بلاجواز قتل کرنے پر مارا جاونگا لہذا یہ مرغے کے پاس گیا اور کہنے لگا کہ اے مرغے! اگر تو نے کل فجر کی اذان دی تو میں تجھے ذبح کردونگا، میری نیند میں خلل آتا ہے۔ مرغا عادت سے مجبور تھا، اس نے صبح پر پھیلائے اور گردن لمبی کی، لیکن اذان دینے سے پہلے اچانک دھمکی یاد آئی اور رک گیا۔ آدمی کو بڑا غصہ آیا، اس نے کہا اے مرغے! کل جو تو نے گردن لمبی کی تو دیکھیو۔۔! مرغا حسب عادت صبح چبوترے پر چڑھا، پر پھیلائے، لیکن دھمکی یاد آتے ہی نیچے اتر گیا۔ اس آدمی نے مرغے سے کہا کہ اگر تونے صبح پر پھیلائے تو دیکھنا! مرغے نے اگلے دن کچھ نہ کیا۔ آخر کار یہ آدمی اس مرغے کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اگر تو نے فجر میں انڈہ نہ دیا تو تجھے ذبح کرونگا۔ اگلے دن آدمی نے اس مرغے کو ذبح کردیا۔ مرغے نے ذبح ہوتے سوچا کہ مرنا تو میں نے تھا ہی، کاش کہ غیرت کے ساتھ اذان دیکر مرتا! مسلمانوں! جب تک زندگی ہے غیرت کے ساتھ جیو، موت کے وقت کو کوئی ٹال نہیں سکتا۔ نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنت کو زندہ کرو!👍🏻
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*میں نے زندگی میں ہر کڑواہٹ چکھی ہے* *لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے۔*

"یہ صرف پیٹھ میں چُھرا نہیں ہے جو آپ کو تکلیف دیتا ہے، تکلیف تب زیادہ ہوتی ہے جب آپ مڑ کر دیکھیں کہ چاقو کس نے پکڑا ہوا ہے۔"💔🥺

*آنکھیں اس سے محبت کرتی ہیں جو آنکھوں کو اچھا لگے.. اور عقل اسے پسند کرتی ہے جو اسے سمجھ سکے... جبکہ روح صرف اسے پسند کرتی ہے جو اسکے مشابہ ہو..!🩵 ۔!!!🌴* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱* *نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

کل رات پاکستان نے اپنا ائیر ڈیفنس سسٹم آن کر کے ایران کو hotspot دیا بھارتی میڈیا

*الفـــــــاظ ہمیشہ بے ذائقہ without taste ہوتے ہیں* *ادا کرنے والے کا لب و لہجــــہ انہیــــــں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے*

*ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا؛* *پسند اور محبت میں کیا فرق ہے؟* *بزرگ نے جواب دیا:* *آپ ایک پھول دیکھتے ہو اور اسے توڑ کر اپنے پاس رکھ لیتے ہو، یہ پسند ہے۔* *اگر آپ اس پھول کو روزانہ پانی دیتے ہو اور اس کا خیال رکھتے ہو تو یہ محبت ہے۔ ✨♥️*

جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جایئں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونا والا ہے

اپنے بچوں کو سوال کرنے کی عادت ڈالیں ورنہ PhD کرنے کے بعد بھی ہر جمعے کو میٹرک پاس مولوی کی کہانیاں سُن کر “بے شک بے شک” کرتے رہیں گے۔

شیعہ حضرات جس خلافت کے ملنے پر عید مناتے ہو وہ خلافت تو تمہارے اپنے عقیدے کے مطابق ابوبکر صدیقؓ نے زبردستی چھین لی تھی، پہر عید کس بات پر ہوئی؟

ٹرمپ اگر ایک دن میں ہزار بار پاکستان کی تعریف کرے تب بھی قرآن کی آیت زھن میں رکھنا (یہود ونصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ھو سکتے)