
🌻زندگی 🌴
May 26, 2025 at 05:36 PM
*خوشیاں کبھی بھی دنیا اور اس کی آسائشوں میں نہیں ملتیں۔ خوشی تو رب کی رضا میں راضی رہنے سے حاصل ہوتی ہے۔ خوشی اطمینان سے وابستہ ایک احساس ہے اور اطمینان اللّٰــــہ کی رضا میں چاہتوں کو فنا کیے بنا ہرگز نہیں ملا کرتا۔✨🌝🕊️*