🌻زندگی 🌴
🌻زندگی 🌴
May 29, 2025 at 03:43 PM
گاڑی بائک چلانے والوں سے گزارش جب بھی خواتین سامنے آئیں تو بہت احتیاط سے ممکن ہوتو انکو گزرنے دیں۔۔ کیونکہ اکثر خواتین کو روڈ کراس کرنے کا بالکل معلوم نہیں بلکہ خاص گاڑی آۓ پھر کراس کرتی ہیں۔ اسلیے چلانے والے کو بہت احتیاط کی ضرورت۔ اور خواتین بھی خود کو محتاط کریں۔صبر سے کراس کریں

Comments