
🌻زندگی 🌴
May 29, 2025 at 03:43 PM
_."*ہوتا وہی ہے جو ہماری قسمت میں لکھا ہوتا ہے، بس ہم انسان ہی ناشکرے ہیں جو مایوسی اور تکبر کی وجہ سے اپنے حالات خود ہی خراب کر لیتے ہیں ۔۔۔۔ خدا کو تو آپ سے بے پناہ محبت ہے وہ آپکے ساتھ غلط کیسے کر سکتا ہے*..😇💯