
🌻زندگی 🌴
May 29, 2025 at 04:57 PM
*اگر زندگی کی تلخیاں، پریشانیاں اور تکلیفیں*
*آپ سے آپکے اخلاق کی مٹھاس و نرمی چھین لیں* ،
*تو سمجھ لیں کہ آپ ہار گئے*💯😔