🌻زندگی 🌴
🌻زندگی 🌴
May 29, 2025 at 04:57 PM
🪷📱پیغام 📱🪷 کسی کے آنسو کو معمولی نہ سمجھو۔ وہ جو چپ چاپ روتے ہیں، اکثر سب سے زیادہ زخمی ہوتے ہیں۔ دکھ کو محسوس کرو، سمجھو، اور کسی کے آنسو کو مذاق نہ بناؤ۔ 🌹✍🏻 📖 🌹

Comments