🌻زندگی 🌴
🌻زندگی 🌴
May 29, 2025 at 04:57 PM
باپ نے اپنے بیٹے سے کہا " بہترین کھانا کھانے، نرم ترین بستر پر سونے اور بہترین گھر میں رہنے سے کبھی دستبردار نہیں ہونا بیٹے نے کہا ... ابا یہ کیسا ممکن ہے! والد نے کہا جب آپ بھوک کے بعد کھاتے ہو، تو یہ بہترین کھانا ہے، اور جب آپ سخت محنت کے بعد سوتے ہیں تو وہ بہترین بستر ہے، اور جب آپ لوگوں کے ساتھ شفقت کے ساتھ پیش آتے ہے تو ان کے دلوں میں آپ کے لیے آرام اور سکون آجاتا ہیں اور یہی گھر یعنی رہنے کا بہترین مقام ہے!

Comments