
🌻زندگی 🌴
May 30, 2025 at 03:29 PM
*أحسنُوا الظنّ بأقدَارِكُم*
فإنَّها تَأتِي مَحملة بظنُونكم
اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو
کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں۔🩵♥️