Usmania Official
Usmania Official
May 31, 2025 at 10:06 AM
*یاد رکھو! جس طرح نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ اور جہاد مستقل عبادات ہیں، اسی طرح قربانی بھی ایک مستقل عبادت ہے۔* اگر کوئی نماز کے بجائے روزہ رکھ لے تو یقیناً نماز ادا نہ ہوگی، اسی طرح خیرات کرنے سے قربانی ادا نہ ہوگی۔ جس طرح خداوند قدوس نے ہمیں حواسِ خمسہ عطا فرمائے ہیں، ان میں سے ہر ایک کا دائرۂ کار الگ الگ ہے: کوئی شخص آنکھ کا کام کان سے، اور کان کا کام زبان سے نہیں لے سکتا۔ اسی طرح قربانی کا کام زکوٰۃ سے یا حج کا کام نماز سے ادا نہیں ہو سکتا۔ > ترجمانِ اسلاف، وکیلِ احناف، حضرت اکاڑویؒ (تجلیاتِ صفدر، ج ۲، ص ۵۳۵)
❤️ 👍 🤲 🌹 💯 14

Comments