
Usmania Official
May 31, 2025 at 01:42 PM
میں خود کو انتہائی غریب محسوس کرتی ہوں اور مجھے لگتا میں مرجاؤں گی... میں صرف روٹی کھانا چاہتی ہوں کل ہم نے گھاس کھائی تھی۔
غـ.زہ کی ننھی پری الما السوہسی دل دہلا دینے والے الفاظ کے ساتھ، اپنی بھوک اور محرومی کا اظہار کرہی ہے جب وہ اور اس کے بہن بھائی دو دن سے بغیر کھائے زندگی گزار رہے جبکہ دو ماہ سے زیادہ عرصے میں اس نے روٹی نہیں چکھی۔۔💔
*کیا آپ جانتے ہیں کہ پورے شہر کو بھوکا مارنے کا کیا مطلب ہے؟*
غـ.زہ کے ہزاروں خاندانوں کو کچروں کے ڈھیر سے ملنے والے کھانے کے ٹکڑوں پر زندہ رہنے کے لیے چھوڑنا؟
بچوں کو سونے کے وقت کی کہانیوں کے بجائے ان کے خالی پیٹوں کی آواز پر سونا؟
یہ بھوک کی زبان میں نسل کشی ہے یہ جنگ ہے لیکن گولیوں کے بغیر۔۔۔۔💦
`Donation for G.A.Z.A`
Sana Mubashira
03069714502
😢
🤲
😭
💔
❤️
💦
🥺
36