
Usmania Official
May 31, 2025 at 04:07 PM
*تاریخ اگر مسخ نہ کی گئی تو وہ اس بندے کو یاد رکھے گی*
کہ کس طرح سے تںپتی دھوپ میں یہ بوڑھا شخص اپنے گھر کے افراد کو لے کر سڑکوں پر کھڑے ہو کر ہر ایک پاکستانی اور ہر ایک مسلمان کو ان کا بھولا ہوا سبق یاد کروا رہا تھا
لیکن ہاے افسوس کہ ظالموں کو یہ بھی ہضم نہیں ہو رہا
جب سب لوگ اکا دکا فلسطین کے حق میں بات کر کے خاموش ہو کے بیٹھ گئے تھے
تب بھی دنیا نے دیکھا کہ یہ ایک شخص اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف فلسطین کا علم لئے دوڑ دھوپ کرتا رہا
خدا آپ کی حفاظت کریں
> سینٹر مشتاق احمد
> اللہ رب العزت ان ظالموں کے لئے کافی ہوجاۓ
> ع۔۔۔خان
❤️
🤲
👍
😢
💔
❤
💕
💚
😂
😭
56