ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ    ᑎ E ᗯ 𝐒   QTᗩ
ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
June 4, 2025 at 07:01 PM
حافظ آباد:خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اجتماعی زیادتی جبکہ ملزم چاند ویڈیو بناتا رہا حافظ آباد:زیادتی کے بعد ملزمان تشددکرکے میاں بیوی کومباشرت پر مجبورکرتے رہے حافظ آباد: ملزمان نے میاں بیوی پر تشددکے ذریعے مباشرت کے لئے مجبورکرنے کی ویڈیو لیک کردی حافظ آباد: متاثرین اپنی عزت اور بااثرملزمان کے خوف کی وجہ سے خاموش تھے۔ویڈیو لیک ہونے پر سامنے آگئے حافظ آباد: متاثرہ میاں بیوی نوشہرہ ورکاں سے واپس آرہے تھے کہ مانگٹ اونچا کے قریب رفع حاجت کے لئے رکے حافظ آباد: بااثر ملزمان گن پوائنٹ پر اغواکرکے ویرانے میں لے گئے اور گھنائونا کھیل کھیلتے رہے حافظ آباد: پولیس تھانہ کسوکی نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے بااثرملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئے ہیں
Image from ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ    ᑎ E ᗯ 𝐒   QTᗩ: حافظ آباد:خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اجتماعی زیادت...
💔 😆 😢 3

Comments