
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 5, 2025 at 04:29 PM
`قربانی کرنا ہی سب سے بڑی فضیلت`
اگر کوئی شخص عید والے دن لاکھوں، کروڑوں خدا کی راہ میں خرچ کرتا ھے۔ لیکن قربانی نہیں کرتا تو وہ قربانی کرنے والے کے ثواب کو نہیں پہنچ سکتا
#عشرة_ذي الحجة_
https://whatsapp.com/channel/0029VafR3pF8kyyHRNOltI27
❤️
👍
😢
🌺
30