
معلوماتی چینل@@
June 5, 2025 at 06:18 PM
ٹرانسفر پوسٹنگ لودھراں پولیس
لودھراں: ڈی پی او کیپٹن(ر) علی بن طارق نے ذیل پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے۔
لودھراں: انسپکٹر خالد عباس ایس ایچ او تھانہ سٹی کہروڑپکا سے ایس ایچ او تھانہ صدد دنیاپور تعینات۔
لودھراں: سب انسپکٹر عامر ندیم ایس ایچ او تھانہ صدر لودھراں سے ایس ایچ او تھانہ صدر کہروڑپکا تعینات۔
لودھراں: سب انسپکٹر محمد عمران ایس ایچ او تھانہ صدر کہروڑپکا سے ایس ایچ او تھانہ صدر لودھراں تعینات
لودھراں: انسپکٹر مبشر علی پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی دنیاپور تعینات۔
لودھراں: سب انسپکٹر پیراں ڈتہ پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی کہروڑپکا تعینات ۔
لودھراں: سب انسپکٹر صفدر منصور ایس ایچ او تھانہ صدر دنیاپور سے تفتیشی افسر تھانہ صدر دنیاپور۔