اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 6, 2025 at 08:24 AM
" حکیم بن حزام رضی اللّٰہ عنہ اپنے سو اونٹوں اور سو غلاموں کے ساتھ عرفات میں آ ٹھہرے،اور اپنے سب غلاموں کو آزاد کرنے لگے، لوگوں نے یہ منظر دیکھا تو گڑگڑاتے ہوئے دعا کرنے لگے اور کہنے لگے! خدایا! یہ تیرا بندہ ہے جس نے اپنے سارے غلاموں کو آزاد کردیا ہے، اور ہم تیرے غلام ہیں سو تو بھی ہمیں آزاد کر " كانَ حَكيمُ بنُ حِزامٍ ﵁ يَقِفُ بعرفةَ ومعَهُ مئةُ بدنةٍ مقلَّدةٍ ومئةُ رقيقٍ، فيُعْتِقُ رقيقَهُ، فيَضِجُّ النَّاسُ بالبكاءِ والدُّعاءِ ويَقولونَ: ربَّنا! هذا عبدُكَ قد أعْتَقَ عبيدَهُ، ونحنُ عبيدُكَ فأعْتِقْنا. لطائف المعارف فيما لمواسم العام من الوظائف - ت عامر ١/‏٦٢٧ — ابن رجب الحنبلي (ت ٧٩٥) #عشرة_ذي الحجة #یوم_عرفة
❤️ 💔 💞 10

Comments