اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 7, 2025 at 02:46 AM
Takbeerat Reminder>>🤍
9، 10، 11، 12، اور 13 ذوالحجہ اور ہر فرض نماز کے فوراً بعد ایک بار بلند آواز سے تکبیر پڑھنا مردوں کے لیے سنتِ مؤکدہ یا واجب ہے (حنفیہ کے مطابق)، اور عورتیں آہستہ آواز میں پڑھتی ہیں۔
❤️
❤
🖤
🙏
🩶
20