اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 7, 2025 at 04:20 PM
مجھے بچوں کی وہ تصویریں بہت دُکھی کرتی ہیں جو خیموں کے اندر پرانے کپڑے پہنے بیٹھے ہوتے ہیں اور کسی ایسی چیز کے منتظر ہوتے ہیں جو اُن کے دلوں میں خوشی لا سکے مجھے اُن کا وہ سوال بہت رُلاتا ہے جو میرے کانوں میں گونجتا ہے اور میں اُس کا جواب دینے سے قاصر ہوں: 'عید ہمارے پاس کیوں نہیں آتی؟ ہم تو کل سے اُس کا انتظار کر رہے ہیں!
مجھے وہ باپ بہت دُکھی کرتے ہیں جو اپنے بچوں کے چہروں پر خوشی نہیں لا سکتے، نہ ہی کوئی جھوٹی یا وقتی خوشی کا جھانسہ دے سکتے ہیں مجھے ہمارا حال بہت زیادہ تکلیف دیتا ہے، ساری دنیا خوشی مناتی ہے اور ہم ہم ذبح کیے جا رہے ہیں۔
امیر العجلة حفظه الله تعالیٰ
(فلسط۔۔ین ،غز۔۔ہ)
😢
❤️
♥️
💯
😭
🤲
17