اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 9, 2025 at 10:58 AM
`گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ:`
گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے،
اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں۔ یہ گوشت قیامت کے دن تک خراب نہیں ہو گا۔
ان شاءاللہ...!!🌹♥️🌹
❤️
👍
😂
🥰
22