International Political Games
International Political Games
June 1, 2025 at 03:28 AM
‏عوام کو بس سستی روٹی چاہیے چینی نہیں، چینی تو سرمایہ دار لوگوں کی ہے گندم غریب کسان کی،شوگر ملز مافیا نے کسانوں سے 300سے375 روپے میں 70 فیصد گنا خرید کیا اسکی شفاف انکوائری ہونی چاہیے قیمت کا تعین گنے کی قیمت کو دیکھ کر کرنا چاہیے... چینی باہر گئی تو قیمتیں کنٹرول سے باہر ہونگی

Comments