
International Political Games
592 subscribers
About International Political Games
ملکی اور غیر ملکی حالات سے باخبر رہیں، سامراجی چالوں کو سمجھیں، اور شعور کی طاقت حاصل کریں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

مشرق وسطی کی تمام امریکی ایئر بیسز پر موجود تمام فائٹر جیٹس ایکٹیو

مجھے لگا اسرائیل نے ایران پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے مگر ابھی کچھ ٹویٹس دیکھ کر اندازہ ہوا اسرائیلی ائیرفورس نے ایران میں جا کر کاروائ کی اب گلوبل میپ کھولیں تو اسرائیل ایران کا فضائ فاصلہ 1600 کلو میٹر تک ہے ۔ اسرائیلی طیارے ایران پہنچ تو سکتے تھے مگر واپسی کے لیے ری فیولنگ کی ضرورت پڑتی ہے اسرائیلی طیاروں نے عراق میں امریکی ائیربیس سے ری فیولنگ کی ہو گی یا کسی ”اسلامی برادر“ ملک سے ؟

*ایــــــــران پر اسرائیلـــــی حملہ کشیـــــــدگی میں اضافے کے ساتھ crude تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر بھیج سکتا ہے -*

اگر ایران نے جوابی حملہ کیا تو امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد کرے گا، امریکی صدر ایران جوہری بم نہیں بنا سکتا، امریکی صدر

*ایــــران کا کہنا ہے کہ تیـــل صـــاف کرنے کے کارخانوں اور ذخیــــرہ کرنے والے ٹینکــــوں کو کوئی نقصــــان نہیـــں پہنچا*

یہ وقت امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ نہیں ،ایران کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے #ایران


ہم نے ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے بنیادی منصوبے پر ضرب لگاتے ہوئے نطنز میں قائم مرکزی افزودگی تنصیب کو نشانہ بنایا، جہاں ایران کا سب سے اہم جوہری پروگرام جاری تھا۔ ہماری کارروائی نے نہ صرف ایران کی افزودگی کی صلاحیت کو شدید متاثر کیا بلکہ اُن اعلیٰ سائنسدانوں کو بھی ہدف بنایا جو ایرانی ایٹم بم کی تیاری میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے، اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو

ایرانی خودکش ڈرونز عراق کی فضائی حدودِ کو کراس کرگئے

🔴 ایران نے اسرائیلی حملوں میں جنرل سلامی، جنرل غلام علی راشد، ڈاکٹر تہرانچی اور فریدون عباسی کی شہادت کی تصدیق کر دی۔
