International Political Games
International Political Games
June 1, 2025 at 03:29 AM
‏زرعی شعبہ کی تباہی پاکستان میں اہم فصلیں جیسے گندم کپاس چنا مکئی جیسی فصلوں کی پیدوار میں مسلسل کمی ارہی ہے. 13.49 فیصد پیدوار کم ارہی لیکن حکومت اپنی پالیسیوں پر نظرثانی نہیں کر رہی.. کسانوں کو جنس کی قیمت اور زرعی لوازمات کی قیمتوں میں کمی اس تباہی سے بچا سکتی ہے..

Comments