International Political Games
June 1, 2025 at 11:43 AM
انڈیا کی طرف سے پانی روکنے کا پہلا ٹھوس ڈیٹا موصول۔ واپڈا کے مطابق گزشتہ دو روز میں چناب کے پانی میں 91 ہزار کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔