
International Political Games
June 1, 2025 at 04:57 PM
یوکرین کا وسیع پیمانے پر ڈرون حملے ،روس کے اولنیا اور بلایا فضائی اڈوں میں تباہی
اوکرائنی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ 40 سے زائد روسی فوجی طیارے آگ میں جل کر تباہ ہو گئے ہیں۔
یہ کارروائی یوکرائن کی سکیورٹی سروس کی جانب سے انجام دی گئی ہے۔