
International Political Games
June 2, 2025 at 11:00 AM
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دوپہر 12 بج کر 17 منٹ پر محسوس کئے گئے جسکی ریکٹر اسکیل پر شدت 2.2 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 29 کلو میٹر تھی اور اسکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا۔ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ پانچواں زلزلہ تھا۔
#tokalert #karachi #earthquake
