International Political Games
June 3, 2025 at 08:54 AM
⬅️انڈین وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز کا کہنا ہے کہ ’ٹیسلا کو انڈیا میں گاڑیاں تیار کرنے میں دلچسپی نہیں‘
⬅️یہ پہلا موقع ہے جب انڈین حکام نے کھل کر تسلیم کیا ہے کہ وہ ایلون مسک کو سرمایہ کاری پر آمادہ کرنے میں ناکام رہے ہیں
تفصیلات: https://bbc.in/4jA7mGe