
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 8, 2025 at 08:00 PM
*منڈی بہاؤالدین:* *مرادوال میں قتل ہونے والی بچی کا قاتل اور کوئی نہیں اسکی اپنی سگی ماں نکلی.*
ماں نے بچی کے سر پر ڈنڈے کا وار کر کے بچی کو قتل کیا اور نعش قریبی کھیتوں میں چھپا کر ڈرامہ کیا اب بد بخت ماں پولیس کی حراست میں ہے
ذرائع کے مطابق پتہ چلا ماں بیوہ تھی دوسری شادی کرنا چاہتی تھی اور درمیان میں بچی آرہی تھی کم بخت ماں نے اپنی سگی بیٹی کو راستے سے ہٹانے کے لیے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا.
نہ ٹک ٹاکر تھی، نہ چھوٹے کپڑے پہنتی تھی، نہ بے حیائی پھیلا رہی تھی۔ یہ ایک شریف گھر کی معصوم کلی تھی جو منڈی بہاؤالدین کے علاقے مرادوال میں مہمان بن کر آئی، ہوئی لاپتہ ہوگئی اور آج قریبی کھیتوں سے اس گڑیا کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ اس بچی کی والدہ ہی بیٹی کی قاتل نکلی تحقیقات جاری ہیں ۔۔
#news_alerts🇵🇰
#pakistan
https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028

😢
😭
🙏
😡
❤🔥
❤️
🇮🇷
🇵🇰
72