𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 8, 2025 at 10:02 PM
*موت کیلئے تیار:* غ_زہ کی مدد کیلئے آنے والے بین الاقوامی ٹیم پر مشتمل "مدلین بیڑے" میں شامل ایک ڈاکٹر نے "الجزیرہ" کو بتایا: ہمیں "اسرائیلی فوج" کی جانب سے شدید حملے (violent attack) کا اندیشہ ہے۔ ہم نے "بین الاقوامی سطح" پر ہم آہنگی (coordination) کی ہے تاکہ "غزہ" جانے والے جہاز "مادلین" (Maddeline) پر موجود شرکاء کی حفاظت کی جا سکے۔ لیکن اگر ہم مارے بھی ماریں تو اس کیلئے تیار ہیں۔ غزہ میں روزانہ سینکڑوں افراد مارے جارہے ہیں۔ ہم 15 کی کیا حیثیت ہے؟" واضح رہے کہ بیڑا مصر پہنچ چکا ہے۔ آج غزہ روانگی ہے۔🇵🇸 #الجزيرة
Image from 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰: *موت کیلئے تیار:*  غ_زہ کی مدد کیلئے آنے والے بین الاقوامی ٹیم پر مشتم...
🤲 ❤️ 😢 👍 😭 🙏 🫡 🇮🇷 💝 😂 146

Comments