𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 9, 2025 at 11:33 AM
🚨🇨🇳/🇮🇷 چین اور ایران نے نئی ریلوے لائن ” فریٹ ریل کوریڈور “ مکمل کر لی۔۔۔ یہ ریلوے لائن چین سے براہِ راست تہران تک جائے گی اس سے پہلے ایران اور چین کے درمیان تجارت زیادہ تر بحری جہازوں کے ذریعے ہوتی تھی، جس میں تقریباً 40 دن لگتے تھے لیکن اب یہ نیا ریلوے رابطہ صرف 15 دن میں سامان پہنچا سکے گا۔۔۔ یعنی تجارت دوگنی تیزی سے ہوگی جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو آسان بنائے گی نوٹ: یہ مغربی پابندیاں اب ایران پر اتنا اثر نہیں ڈال سکیں گی۔ اگرچہ مغربی بحری جہاز بحری تجارت کو روک سکتے ہیں، لیکن وہ اس ریلوے لائن کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔۔۔ #cpec#chinairanrailway
Image from 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰: 🚨🇨🇳/🇮🇷 چین اور ایران نے نئی ریلوے لائن ” فریٹ ریل کوریڈور “ مکمل ...
❤️ 👍 🇮🇷 🍆 🎉 🤔 🫡 50

Comments