Balochistan Today
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 1, 2025 at 10:01 AM
                               
                            
                        
                            پنجگور چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی 
پنجگور ( ویب ڈیسک )  پنجگور کے علاقہ چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی،۔جس  کی شناخت خالق داد ولد داد رحیم سکنہ دز پروم سے ہوا ہے۔
https://x.com/sbalochistant/status/1929115959987519945?t=-8eOZTCA2d47B5q2_2ACSg&s=19